Posts

Showing posts with the label شوٹ فلائی

مکئی کونپل کی مکھی اور فال آرمی ورم

Image
  سمارٹ گرین ایگریکلچر کا پیغام  مکئی کے کاشت کاروں کے نام مکئی میں اگاؤ کے فوراََ بعد آرمی فال ورم ،لشکری سنڈی اور شوٹ فلائی کا حملہ ہو رہا ہے ۔ مکئی کے کاشتکار اپنے کھیت کا معائنہ کریں . اور فوراََ سپرے کرائیں ۔ کلو تھیانیڈن 100 ملی لیٹر سے 150 ملی لیٹر فی ایکڑ ( شوٹ فلائی ) لمبڈا سائی ہیلو تھرن 250 ملی لیٹر فی ایکڑ ایما میکٹن 200 ملی لیٹر +لیو فینیو ران 200 ملی لیٹر مکسچر یا علیحدہ علیحدہ ملا  کر فی ایکڑ کاربو سلفان 200 ملی لیٹر فی ایکڑ سپن ٹو رام 100 ملی لیٹر فی ایکڑ رینیکسی پائیر( کلورنٹرا نیلی پرول ) 40 سے 50 ملی لیٹر فی ایکڑ مندرجہ بالا ادویات میں سے کوئی ایک استعمال کرنی ہے اور اس کے  ساتھ کوئی بھی ایک امائینو ایسڈ 250 ملی لیٹر فی ایکڑ لازمی ملا  کر  سپرے کرائیں .  سمارٹ گرین ایگریکلچر کے نمائندہ سے معلومات حاصل کرسکتے ہیں غلام یٰسین ارائیں بہاول گڑھ