مکئی کونپل کی مکھی اور فال آرمی ورم
سمارٹ گرین ایگریکلچر کا پیغام
مکئی کے کاشت کاروں کے نام
مکئی میں اگاؤ کے فوراََ بعد آرمی فال ورم ،لشکری سنڈی اور شوٹ فلائی کا حملہ ہو رہا ہے ۔ مکئی کے کاشتکار اپنے کھیت کا معائنہ کریں . اور فوراََ سپرے کرائیں ۔
کلو تھیانیڈن 100 ملی لیٹر سے 150 ملی لیٹر فی ایکڑ ( شوٹ فلائی )
لمبڈا سائی ہیلو تھرن 250 ملی لیٹر فی ایکڑ
ایما میکٹن 200 ملی لیٹر +لیو فینیو ران 200 ملی لیٹر مکسچر یا علیحدہ علیحدہ ملا
کر فی ایکڑ
کاربو سلفان 200 ملی لیٹر فی ایکڑ
سپن ٹو رام 100 ملی لیٹر فی ایکڑ
رینیکسی پائیر( کلورنٹرا نیلی پرول ) 40 سے 50 ملی لیٹر فی ایکڑ
ساتھ کوئی بھی ایک امائینو ایسڈ 250 ملی لیٹر فی ایکڑ لازمی ملا
کر سپرے کرائیں .
سمارٹ گرین ایگریکلچر کے نمائندہ سے معلومات حاصل کرسکتے ہیں
غلام یٰسین ارائیں بہاول گڑھ
Bahit he kar aamad maalomat janab
ReplyDelete