Posts

Showing posts from February, 2022

مکئی کونپل کی مکھی اور فال آرمی ورم

Image
  سمارٹ گرین ایگریکلچر کا پیغام  مکئی کے کاشت کاروں کے نام مکئی میں اگاؤ کے فوراََ بعد آرمی فال ورم ،لشکری سنڈی اور شوٹ فلائی کا حملہ ہو رہا ہے ۔ مکئی کے کاشتکار اپنے کھیت کا معائنہ کریں . اور فوراََ سپرے کرائیں ۔ کلو تھیانیڈن 100 ملی لیٹر سے 150 ملی لیٹر فی ایکڑ ( شوٹ فلائی ) لمبڈا سائی ہیلو تھرن 250 ملی لیٹر فی ایکڑ ایما میکٹن 200 ملی لیٹر +لیو فینیو ران 200 ملی لیٹر مکسچر یا علیحدہ علیحدہ ملا  کر فی ایکڑ کاربو سلفان 200 ملی لیٹر فی ایکڑ سپن ٹو رام 100 ملی لیٹر فی ایکڑ رینیکسی پائیر( کلورنٹرا نیلی پرول ) 40 سے 50 ملی لیٹر فی ایکڑ مندرجہ بالا ادویات میں سے کوئی ایک استعمال کرنی ہے اور اس کے  ساتھ کوئی بھی ایک امائینو ایسڈ 250 ملی لیٹر فی ایکڑ لازمی ملا  کر  سپرے کرائیں .  سمارٹ گرین ایگریکلچر کے نمائندہ سے معلومات حاصل کرسکتے ہیں غلام یٰسین ارائیں بہاول گڑھ

تربوز اور سنڈی

Image

نامیاتی کاشتکاری

Image
   نامیاتی کاشتکاری     

سلفر حصہ دوم

Image
سلفر کھاد کی اقسام سلفر کی 20 سے زیادہ  اقسام ہیں جو کھاد کے طور پر استعمال کی جاتی ہیں. ایک کاشتکار کو سلفر کو بطور کھاد اپنی فصلات کے لئے ایک زرعی کنسلٹنٹ کی ضرورت ہوتی ہے. اور کاشتکار کو زرعی ماہر سے مشورہ لازمی کرنا چاہئے. تاکہ کاشتکار کا وقت اور پیسہ بچ سکے اور فصل کامیابی سے تیار ہو جائے. اگر کسانوں کو زرعی ماہر کی ضرورت ہے تو سمارٹ ایگری کلچر کی ٹیم سے رابطہ کیا جا سکتا ہے. اس مقصد کے لئے اپ سمارٹ گرین ایگری کلچرکی ویب سائٹ اور فیس بک پر رابطہ کیا جا سکتا ہے. ہماری ٹیم پورے پاکستان میں سروسز فراہم کر تی ہے. www.sgagriculture.com اور https://www.facebook.com/Smart-G-A-100343885105198 / زرعی ماہر اپ کو بتائے گا کہ کس وقت کس فصل کو کس چیز کی کب کب ضرورت ہے. اپ ایک زری ماہر کی تھوڑی سی فیس ادا کر کے اپنی فصلات پر ہونے والے بہت زیادہ اخراجات بچا کر زیادہ پیداوار حاصل کر سکتے ہیں. سلفیٹ پر مشتمل کھاد زمین پر لگائی جانے والی فصلوں کو سلفر زیادہ سے زیادہ کھاد  فراہم کرتی ہے۔ ذیل میں بنیادی طور پر کثیر غذائیت والی کھادوں کے ایک جزو کے طور پر سلفر کی فراہمی کے فوائد ہیں. سلفر پو...

Sulphar سلفر تفصیلی رپورٹ حصہ اول

Image
سلفر سلفر کیا ہے؟ سلفر ایک غیر دھاتی کیمیکل عنصر ہے جو کئی مقاصد کے لئے صدیوں سے استعمال ہوتا رہا ہے. سلفر ایک غیر دھاتی عنصر ہے. سلفر کا کیمیائی علامت S ہے. یہ متعدد مرکبات میں اور مختلف اقسام میں پایا جاتا ہے. سلفر کی جوہری تعداد 16 ہے. خالص شکل میں سلفرکی بہت سے جسمانی شکلیں ہوسکتی ہیں. لہذا اسے آل ٹروپک عنصر کہا جاتا ہے. سب سے زیادہ عام طور پر کرسٹلل پیلے رنگ کا  ٹھوس پتھر ہے اسے بندوق کے پاؤڈر  میں پٹاخے بنانے میں کیڑے مار ادویات میں، پھپھوند کش ادویات اور انسانی استعمال کے نسخہ جات اور  منشیات میں شامل کیا جاتا ہے. یہ ایک اہم عنصر ہے اور ہر جگہ اسانی سے دستیاب ہوتا ہے سلفر کا کام کیا ہے.؟ سلفر ہر جاندار جسم میں پروٹین پیدا کرتا ہے. جسم میں پیدا ہونے والے جینز کو ترتیب دیتا ہے اور ڈی این اے بنا نے میں مدد کرتا ہے. اس لیئے تمام جانداروں کو بطور خوراک استعمال کرنا اور کرانا چاہئے.  پودوں اور جانوروں کو استعمال کرانے سے کندھک والی غذائیں میس ہو سکتی ہیں سلفر سوئے ہوئے نیوٹریئنٹس کو جگاتا ہے اور انہیں مجبور کرتا ہے کہ پودے کو فوائد پہنائیں    سلفر۔ کلوروف...