Posts

Halloween ہالووین

Image
  ہالووین کیا ہے اس کو پاکستانی لوگ کیوں منانے لگے ہیں؟ تحریر: حکیم غلام یٰسین آرائیں ہالووین کیا ہے اس کو پاکستانی لوگ کیوں منانے لگے ہیں (Halloween)   ہالووین امریکا میں منایا جانے والا ایک تہوار ہے جس میں گلی کوچوں، بازاروں، سیرگاہوں اور دیگر مقامات پر جابجا ڈراؤنے چہروں اور خوف ناک لبادوں میں ملبوس چھوٹے بڑے بھوت اور چڑیلیں چلتی پھرتی دکھائی دیتی ہیں۔ اکثر گھروں کے باہر بڑے بڑے کدو پِیٹھے نظر آتے ہیں جن پر ہبت ناک شکلیں تراشی گئی ہوتی ہیں اور ان کے اندر موم بتیاں جل رہی ہوتی ہیں۔ کئی گھروں کے باہر ڈراونے ڈھانچے کھڑے دکھائی دیتے ہیں اور ان کے قریب سے گزریں تو وہ ایک خوف ناک قہقہہ لگا  کر دل دہلا دیتے ہیں۔ کاروباری مراکز میں بھی یہ مناظر اکتوبر شروع ہوتے ہی نظر آنے لگتے ہیں۔ 31 اکتوبر کو جب تاریکی پھیلنے لگتی ہے اور سائے گہرے ہونا شروع ہوجاتے ہیں تو ڈراؤنے کاسٹیوم میں ملبوس بچوں اور بڑوں کی ٹولیاں گھر گھر جاکر دستک دیتی ہیں اور ٹریک ار ٹری  کی صدائیں بلند کرتی ہیں۔ جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یا تو ہمیں مٹھائی دو، ورنہ ہماری طرف سے کسی چالاکی کے لیے تیار ہو جاؤ۔ گھر ک...

PDM پی ایم ڈی نے کراچی کے بارشوں کے اعدادوشمار جاری کر دیے۔

Image
پی ایم ڈی نے آج کراچی کے بارشوں کے اعدادوشمار جاری کر دیے۔ کراچی: میٹروپولیٹن کے متعدد علاقوں بشمول اورنگی ٹاؤن، سعدی ٹاؤن اور کیماڑی میں 16 اگست کو ہلکی سے نیم موسلادھار بارش ہوئی۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق اورنگی ٹاؤن، سعدی ٹاؤن اور کیمیاری میں 43 ملی میٹر کے ساتھ سب سے زیادہ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ پاکستان ایئر فورس بیس مسرور پر 32 ملی میٹر جبکہ صدر میں 30 ملی میٹر بارش ہوئی۔ قائد آباد میں 21 ملی میٹر، ناظم آباد میں 19.6 ملی میٹر اور محکمہ موسمیات کے علاقے میں 17.5 ملی میٹر بارش ہوئی۔ 16 اگست کو پی اے ایف فیصل پر 16.8 ملی میٹر اور گلشن معمار میں 10 ملی میٹر بارش ہوئی۔ صدر، ایم اے جناح روڈ، گلشن اقبال، گلستان جوہر، یونیورسٹی روڈ، سائٹ ایریا، شیر شاہ، لانڈھی، اورنگی، بلدیہ، گلشن معمار، پورٹ قاسم، گلشن حدید اور دیگر علاقوں میں بارش موصول ہوئی. گزشتہ روز محکمہ موسمیات نے (آج) منگل کو شہر میں بارش/گرج چمک کے ساتھ موسم ابر آلود رہنے کی پیشن گوئی جاری کی تھی۔ مون سون کی مزید بارشیں شہید بے نظیر آباد، نوشہرو فیروز، سکھر، لاڑکانہ،...

The Great Gama Pehlwan

Image
  گا ما پہلوان کا آج 144 واں یوم پیدائش گوگل نے منایا گاما پہلوان یا غلام محمد بخش بٹ پیدائش: 22 مئی 1878ء امرتسر اور وفات: 23 مئی 1960ء۔ لاہور. ان کا قد 5 فٹ اور 7 انچ تھا، گاما کے بڑے بھائی امام بخش بھی مشہور پہلوان تھے۔ تعلق کشمیری خاندان سے تھا۔ گاما اور ان کے بھائی کی پہلوانی کے اخراجات پٹیالہ کے مہاراجہ نے کی۔ نہوں نے ورلڈ چیمپئن کا مقابلہ جیتا اس لیے انہیں “رستمِ زماں” بھی کہا جاتا ہے، وہ قدیم فنِ پہلوانی کے بانیوں میں سے تھے۔ ؤرزش : اما پہلوان روزانہ 5000 بیٹکیں اور 3000 ڈنڈ لگاتے تھے۔ گاما بیٹھکیں لگانے کیلیئے 95 کلو وزنی بھاری ڈِسک اٹھاتے اور ورزش کرتے تھے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف سپورٹس میوزیم، پٹیالہ، پنجاب، بھارت میں آج بھی یہ ڈِسک موجود ہے۔ خوراک : گاما کو مہاراجہ آف دتیہ روزانہ 2 بکروں کا گوشت ، 3 سیر مکھن، 6 گیلن دودھ، 3 ٹوکریاں پھل، اور 20پاؤنڈ بادام کی سردائی، فراہم کرتا تھا منفرد اعزاز گاما نے 1902ء میں 22 سال کی عمر میں 1200 کلو وزنی پتھر اٹھایا اور اپنے سینے تک لایا اور کچھ قدم چلا بھی یہ پتھر آج بھی بھارت کے بارودا میوزیم سایاجی باغ میں پڑا ہوا ہے اور اس پر لکھا...

Introduction

Image

گھریلو باغبانی

Image
ریلو باغبانی   پاکستان کو مختلف قسم کی موسمی اور جغرافیائی خوبیوں  سے نوازا گیا ہے، جو کہ بہت سے زرعی ماحولیاتی حالات پیدا کرتے ہیں. اور یہ موسم اور حالات پاکستان میں  تقریباً ہر قسم کی سبزیوں کو اگانے کے لیے موزوں ہیں۔ پاکستان کا کل فصل کا رقبہ تقریباً 22.94 ملین ہیکٹر ہے. (56685974.509 ایکڑ  ) یعنی قابل کاشت رقبہ ہے. اس رقبہ پر فصلیں کاشت کی جاتی ہیں ۔ جس میں سے سبزیاں اور مصالحہ جات بالترتیب 0.35 اور 0.18 ملین ہیکٹر پر اگائے جاتے ہیں. یعنی 444790   ایکڑ سے  864869  ایکڑ تک سبزیاں وغیرہ لگائی جاتی ہیں ۔ اور ان کی شرح فیصد پنجاب میں 52 فیصد ، سندھ میں 27 فیصد ، بلوچستان میں 10.85 فیصد اور خیبر پختون خان میں 11 فیصد  ہے ۔ پورے پاکستان میں کل رقبہ کا  2سے 3 فیصد تک سبزیات پیدا کی جاتی ہیں ۔ جو کہ پاکستانی عوام کی ضروریات کو پورا نہیں کر سکتی ہیں ۔ اور  ایران ،افغانستان،انڈیا اور دیگر ممالک سے منگوانی پڑتی ہیں  پاکستان دنیا کی چھٹی سب سے بڑی آبادی والا ملک ہے۔ 2021 کا تخمینہ 230 ملین باشندوں سے زیادہ ہے، اور اگلی دہائی تک آبادی 2...

مکئی کونپل کی مکھی اور فال آرمی ورم

Image
  سمارٹ گرین ایگریکلچر کا پیغام  مکئی کے کاشت کاروں کے نام مکئی میں اگاؤ کے فوراََ بعد آرمی فال ورم ،لشکری سنڈی اور شوٹ فلائی کا حملہ ہو رہا ہے ۔ مکئی کے کاشتکار اپنے کھیت کا معائنہ کریں . اور فوراََ سپرے کرائیں ۔ کلو تھیانیڈن 100 ملی لیٹر سے 150 ملی لیٹر فی ایکڑ ( شوٹ فلائی ) لمبڈا سائی ہیلو تھرن 250 ملی لیٹر فی ایکڑ ایما میکٹن 200 ملی لیٹر +لیو فینیو ران 200 ملی لیٹر مکسچر یا علیحدہ علیحدہ ملا  کر فی ایکڑ کاربو سلفان 200 ملی لیٹر فی ایکڑ سپن ٹو رام 100 ملی لیٹر فی ایکڑ رینیکسی پائیر( کلورنٹرا نیلی پرول ) 40 سے 50 ملی لیٹر فی ایکڑ مندرجہ بالا ادویات میں سے کوئی ایک استعمال کرنی ہے اور اس کے  ساتھ کوئی بھی ایک امائینو ایسڈ 250 ملی لیٹر فی ایکڑ لازمی ملا  کر  سپرے کرائیں .  سمارٹ گرین ایگریکلچر کے نمائندہ سے معلومات حاصل کرسکتے ہیں غلام یٰسین ارائیں بہاول گڑھ

تربوز اور سنڈی

Image