کھاد بہت سخت بیمار ہے.
کھاد کی حالت انتہائی تشویشناک ہونےپر، ایدھی ایمبولینس کے ذریعے کھاد کو خان پور سے دور کسی محفوظ مقام پر منتقل کیا جارہا ہے😅
سب احباب سے کھادوں کی صحتیابی(دستیابی) کے لئے دعاؤں کی درخواست👇

Comments
Post a Comment