خبر دار دھوکہ سے بچیں PTA

 

خبردار فراڈیوں سے بچیں

اپنی ذاتی و مالی معلومات جیسا کہ اے ٹی ایم پن کوڈ اور شناختی کارڈ نمبر وغیرہ نامعلوم کالر /ایس ایم ایس بھیجنے والے کو ہر گز نہ دیں. مشتبہ نمبر سروس فراہم کنندہ کو رپورٹ کریں. ایسے نمبر کو پی ٹی اے کولنک

https://complaint.pta.gov.pk/RegisterComplaint.aspx

یا پی ٹی اے سی ایم ایس ایپ پر بھی رپورٹ کیا جا سکتا ہے۔

مزید تفتیش کے لئے ایف آئی اے کو 1991 پر کال کریں

پاکستان ٹیلی کیمیونیکیشن  اتھارٹی 

Comments

Popular posts from this blog

عُشر اور مقروض کاشتکار

عمودی کاشتکاری Vertical Farming

سندھ حکومت نے نئی پنشن پالیسی کی منظوری دے دی